ایوارڈ اورکامیابیاں

بہترین کارپوریٹ رپورٹ ایوارڈ:
ہم یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس کرتے ہیں کہ گدون ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2019نے "بہترین کارپوریٹ رپورٹ ایوارڈ” کے مقابلے میں دوسری بہترین رپورٹ کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ "بہترین کارپوریٹ رپورٹ ایوارڈ” کا مقابلہ "انسٹیٹوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان” اور "انسٹیٹوٹ آف کاسٹ اینڈ منجمنٹ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان” کی جانب سے مشترکہ طور پر منعقد کیا جاتا ہے۔
گزشتہ دو دہائیوں سے ، گدون ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ نے اپنی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں مسلسل کئی ایوارڈز وصول کئے ، جن مین سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں :
  • نیشنل فنانس اولمپیڈ 2016 چیمپین
  • ٹاپ ایکسپورٹر(فارن ایکسچینج ارنر) آف دی پراونس
  • ٹاپ امپورٹر آف دی پراونس
  • ٹاپ انکم ٹیکس پیئر آف دی پراونس
  • بیسٹ کنزیومر ایوارڈ
  • بزنس مین آف دی ائیر گولڈ میڈل ایوارڈ
  • ٹاپ 25 کمپنیز آف دی ائیر

کارپوریٹ وابستگیاں

  • گدون ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ OEKO-TEX 100 معیار کے ساتھ منسلک ہے
  • رکن ایوان ہائے صنعت و تجارت کراچی (کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری) ۔
  • ایوان ہائے صنعت و تجارت سرحد (سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری) کا رکن۔
  • آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کا رکن۔